صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عاید :مریم نواز

0
244

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم دیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک کی تاریخ میں پنجاب کا پہلامستند ڈیٹابیس ہب اور ڈیٹابیس اتھارٹی بنے گی، پنجاب کےپہلےڈیٹابیس کی تشکیل سےمعاشی پالیسی سازی میں مددملےگی، جامع اور مستندڈیٹاہب سےحقیقی مستحق عوام کوریلیف میں آسانی بھی ہوگی۔

Leave a reply