ضمنی انتخابات:لاہور کے صوبائی حلقے پی پی149سے شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی منظور

پاکستان ٹوڈے: شعیب صدیقی پی پی149سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے ، اس سے پہلے بھی شعیب صدیقی اسی حلقے سے 2015 کے ضمنی الیکشن میں ایم پی اے منتخب ہوئے
لاہور:شعیب صدیقی مختلف سیاسی عہدوں کے علاوہ دومرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں ، پی پی149سے8فروری کے انتخابات میں عبدالعلیم خان نے منتخب ہو کر نشست چھوڑی
شعیب صدیقی کی طرف سے 21اپریل کے ضمنی الیکشن میں بھرپور تیاری سے حصہ لینے کا عزم، اس علاقے میں 20سال سے بلا تفریق عوامی خدمات سر انجام دے رہے ہیں :شعیب صدیقی
شہریوں کی مشکلات کو کم کرنا ہمارا اولین نصب ا لعین تھا، ہے اور انشاء اللہ رہے گا۔ کاغذات نامزدگی کی منظوری پر اظہار تشکر، پی پی149میں انتخابی مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں؟
اپریل 3, 2025 -
سعودی عرب کی پہلی 5 سٹار لگژری ٹرین متحرک ماسٹر پیس قرار
اکتوبر 31, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














