طلبا کیلئے اہم خبر: ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو ضم کیا جائے گا۔تمام اداروں کو پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپینوشپ ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت کیا جائے گا۔ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے، ٹیوٹا میں نئی بھرتی کا کام بھی روک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو ضم کیا جائے گا۔ تمام اداروں کو پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپینوشپ ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت کیا جائے گا۔ نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے کیلئے ایس او پیز پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کچھ ادارے انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ اور کچھ انفرادی طور پر کام کر رہے تھے۔
تعلیمی ذرائع کا کہنا ہے کہ انضمام کا کام ایک ماہ کے اندر اندر مکمل کرلیا جائے گا۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں: رانا ثنا
فروری 17, 2024 -
پی ٹی آئی کامینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکیلئےعدالت سےرجوع
فروری 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔