لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے مجوزہ شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ مجوزہ شیڈول کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 7 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور 19 اگست 2024 کو تعلیمی ادارے کھولیں جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب مئی کے تیسرے ہفتے میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا۔دوسری طرف کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں، تاہم صوبے میں بڑھتی گرمی کے پیش نظر موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکہ میں ہزاروں پْل گرنے کے خطرے سے دوچارہیں
اپریل 2, 2024 -
یہ جلسہ نہیں ملکی مسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے، اسد قیصر
ستمبر 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔