عاصم اظہر کی نئی البم ’’بے مطلب‘‘ نے دھوم مچادی

0
60

پاکستان ٹوڈے: معروف گلوگار عاصم اظہر کی نئی البم نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

معروف گلوگار نے سات گانوں پر مشتمل عاصم اظہر کی نئی البم ’’ بے مطلب ‘‘نے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ۔ نئی البم میں عاصم اظہر نے ساتھی گلوکاروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے، جس میں نہال نسیم، حسن رحیم سمیت ینگ سٹنرز شامل ہیں۔

Leave a reply