عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو بچھڑے 8 برس بیت گئے۔۔۔امجد صابری کو 22 جون 2016 کو قتل کر دیا گیا، مگر امجد صابری کی محبت بھری شخصیت کی یادیں آج بھی ان کے مداحوں کے دلوں میں تازہ ہیں۔
امجد صابری کو 8 سال قبل لیاقت آباد کے علاقے میں 16 رمضان کو ان گاڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنا یا تھا۔
وہ گھر سے رمضان ٹرانمیشن میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے تھے اور راستے میں ان کے سر پر گولیاں ماری گئیں جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
برصغیر کے معروف قوال گھرانے سے تعلق رکھنے والے امجد صابری استاد غلام فرید صابری کے گھر 23 دسمبر 1976 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
صابری برادران کے نام سے مشہور اپنے والد اور چچا سے قوالی کی تربیت حاصل کی اور چھوٹی سی عمر سے ہی اس فن سے وابستہ ہوگئے۔ امجد صابری نے پاکستان سمیت بہت سے ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور خوب شہرت کمائی۔
ارمیناخان بال بال بچ گئیں
اکتوبر 5, 2024شوبزانڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے،حرامانی
اکتوبر 4, 2024’سنگم اگین‘کےچرچے،OTTپرتاریخی کمائی کاریکارڈقائم کردیا
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست
مئی 27, 2024 -
وزیراعظم کا دورہء سعودی عرب
اپریل 8, 2024 -
بھارتی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ کے درمیان 17 ٹیسٹ سیریزجیت لیں
فروری 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔