عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کم ہوتی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔
عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 2.5 فیصد اضافے سے80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔
دوسری جانب گیس کی قیمت میں 1.5 فیصد اضافے دیکھنے میں آیا ہے، عالمی منڈی میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا، لیکن خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے قیمتیں بڑھی بھی سکتی ہیں۔
رواں مالی سال کےپہلے6ماہ میں درآمدات میں اضافہ ریکارڈ
جنوری 21, 2025سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے دو خوشخبریاں
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی وکیل کی عدالت کو دھمکی:چیف جسٹس برہم
اکتوبر 2, 2024 -
تیسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکوشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
نومبر 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔