عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

0
41

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔
خبررساں ایجنسی کےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت5.5فیصدکم ہوکر 71.46 ڈالرہوگئی،امریکی خام تیل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت5.8فیصدکمی سے 67.37 ڈالر فی بیرل ہوگئی،مشرق وسطیٰ کےحالات کےباعث تیل کی قیمتوں میں بڑی گراؤٹ ہوئی۔

Leave a reply