عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواستوں پر سماعت

پاکستان ٹوڈے: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے توہینِ عدالت کی درخواستوں پر تحریری جواب جمع کروا دیا, اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
آپ نے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کے اپنے اقدام کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔
آئندہ سماعت پر اس متعلق عدالت کو مطمئن کریں، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 26 مارچ کو درخواست گزاروں کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا علامہ ناصر عباس کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا حکم، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فردوس شمیم نقوی کی بھی ملاقات کرانے کا حکم جاری
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
اگست 20, 2024 -
پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ ملتوی کرنےکااعلان کردیا
اگست 22, 2024 -
ایم کیو ایم پاکستان طلبہ و طالبات کی آواز بن گئی
مئی 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔