(پاکستان ٹوڈے) جلسہ کی اجازت نا دینے کا کوئی جواز نہیں ، چیف جسٹس, متعلقہ اداروں کو پی ٹی آئی کی درخواست پر دس دن میں فیصلہ کرنے کا حکم
تفصیلات کے مطابق ممکن ہو تو فریقین کی رضا مندی سے کسی متبادل مقام پر جلسہ کی اجازت دی جاۓ ، بہت آسان ہے عدلیہ کے خلاف بات کرنا ، آپ سب ہیں اس کے پیچھے ، چیف جسٹس کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
بہت آسان سے سوشل میڈیا پر عدلیہ کے خلاف مہم چلانا ، آپ کام ایسے کریں کہ عدالت آپ کے خلاف فیصلے نا دے ، کیا یہ خلائی مخلوق ہیں اس ملک کے شہری نہیں ہیں ؟؟ یا ڈیکلیئر کردیں کہ ایلینز ہیں ، بچہ بچہ جانتا ہے کس کی لڑائی ہے ، کب تک آپ لوگ ایسے چلائیں گے معاملات ؟
جلسہ کرنا ان کا حق ہے ، اگر قانون کی خلاف ورزی کریں تو قانون کے مطابق کارروائی کی جاۓ ، دو مئی کو جلسہ ہوا تھا اس کی کیا رپورٹ تھی آپ کے پاس ؟ عدالت کا ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سے استفسار, آپ لوگ اس وقت کہاں تھے جب یہ جلسہ ہوا ؟؟ چیف جسٹس عقیل عباسی برہم۔
معذرت کے ساتھ رپورٹ میں ساری ایجنسیوں کے نالائقی چھلک رہی ہے اگلے پچاس سال تک یہی چلے گا ، کرفیو لگا دیں اور لوگوں کے گھروں تک راشن پہنچائیں ، چیف جسٹس عقیل عباسی, قومی مفاد وہی ہے جو وہ سمجھتے ہیں ؟؟ قومی مفاد تو لوگوں کا ہوتا ہے یا افراد کا ؟؟ یہ انڈیا پاکستان کی جنگ کا معاملہ تو نہیں ہے ناں ؟
پی ٹی آئی کااحتجاج:تاجربرادری کاعدالت سےرجوع کافیصلہ
اکتوبر 5, 2024عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اسمبلی آمد پر گفتگو
اپریل 24, 2024 -
کراچی: سورج تیور دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
مئی 15, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔