کراچی (پاکستان ٹوڈے) عراقی آئی ایم ایف کے تمام قرضوں سے جان چھڑا لی ، بغداد حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے لئے گئے تمام تمام قرضے سے واپس کر دیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق اس بات کا اعلان عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے کیا ، ان کے مطابق 2003اور 2021کے دوران لئے گئے 8ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر نے وضاحتی بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف نے عراق کو متعدد قرضے فراہم کئے ، جس کا مقصد میکرو اکنامک استحکام اور مالیاتی اصلاحات کی حمایت کرنا ہے۔
عراق نے 2003 سے لے کر اب تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)سے لئے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے جن کی کل رقم صرف 8بلین ڈالر سے کم ہے۔
سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 7, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 7, 2024کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔