علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

0
130

پشاور(پاکستان ٹوڈے)علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس ہوا، علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر عباد اللہ کے درمیان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا مقابلہ تھا۔سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے، علی امین گنڈا پور نے 90ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کئے۔

Leave a reply