
پشاور(پاکستان ٹوڈے)علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس ہوا، علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر عباد اللہ کے درمیان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا مقابلہ تھا۔سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے، علی امین گنڈا پور نے 90ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کئے۔
سنگین سیاسی غلطی اور غیر جمہوری اقدام ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
اکتوبر 11, 2026ڈاکٹر فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 11, 2026جمہوری حکومت میں ایمر جنسی کا نفاذ اچھی بات نہیں، پرویز خٹک
اکتوبر 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا
جولائی 16, 2025 -
انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مارچ 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














