
اسلام آباد (عتیق ملک) سینیٹر فیصل جاوید خان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وکلاء اور سیاسی معاونین کی فہرست 26 فروری کے حکم نامے کیساتھ منسلک کرکے جیل انتظامیہ کے سامنے رکھیں، عدالت کا درخواست گزار کو حکم
اگر سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کرتے تو ان پر 25 ہزار روپے فی درخواست جرمانہ عائد کیا جائے گا، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے فیصل جاوید کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت کے روبرو پیش ہوئے
عدالتی احکامات پر ڈپٹی اور اسسٹنٹ سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت میں پیش
26 فروری کو اس عدالت نے سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء اور سیاسی معاونین کی ملاقات کرانے کے احکامات دیئے تھے، وکیل
سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے مسلسل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی، وکیل
عدالت سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی کیخلاف 26 فروری کے احکامات نہ ماننے پر توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کرے، وکیل شیراز احمد رانجھا
پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
اپریل 26, 2025فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
اپریل 26, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خیبر پختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کے خطرات کا کھڈشا
فروری 28, 2024 -
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔