عیدالاضحیٰ کی آمد آمد، ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور ورکرز فیلڈ میں متحرک

0
58

اہور: سی ای او بابر صاحب دین کے صبح سویرے فیلڈ میں ڈیرے، تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کو طلب کر لیا

عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کا جائزہ لیا، تمام افسران کی اضافی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں, عید سے قبل صفائی انتظامات کی چیکنگ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل, تمام افسران فیلڈ میں موجود رہ کر عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنائیں گے۔

عیدالاضحیٰ کا جامع صفائی پلان مرتب، عملدرآمد جاری ہے۔ عید سے قبل پورے شہر کو زیرو ویسٹ کیا جا رہا ہے۔

چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ پر تمام ورکرز کو فیلڈ میں کھانا مہیا کیا جائے گا، حکمت عملی تیار کر لی گئی

عیدالاضحیٰ پر صفائی کے مثالی انتظامات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں 1139 پر رابطہ کریں۔

Leave a reply