عیدالاضحی کی مناسبت سے پی ڈی ایم اے نے مویشی منڈیوں میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے ہدایات جاری کر دیں

0
34

پاکستان ٹوڈے: منڈیوں میں جانوروں کیلئے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ 

پی ڈی ایم اے کی منڈیوں میں عارضی شیڈز کے قیام کو بھی یقینی بنانے کی ہدایات, منڈیوں کے مقامات پر ہیلتھ سنٹرز کے قیام کو یقینی بنایا جائے ۔ مویشیوں کیلئے ویٹرنری ہیلتھ سنٹرز بھی قائم کیے جائیں ۔

جون کے مہینے میں بھی ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہنے کے امکانات ہیں ۔ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے گرمی اور ہیٹ ویو سے بچاؤ یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔ منڈیوں میں مویشی بیچنے اور خریدنے والے احتیاطی تدابیر اختیار کریں

Leave a reply