عیدالفطر کی عام تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی

0
81

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عیدالفطر کے لئے 9 اپریل سے 12 اپریل کی چھٹی کی تجویز،سمری کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزیر اعظم کو بھوائی گئی ہے

وزیر اعظم شہباز شریف عیدالفطر کی تعطیلات کا فیصلہ کریں گے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

مصنف

Leave a reply