عید کی چھٹیوں کے دوران ایم ڈی واسا غفران احمد کا ڈرین ڈیسلٹنگ آپریشن اور واسا ٹیوب ویل کا سرپرائز دورہ
پاکستان ٹوڈے: ایم ڈی واسا غفران احمد نے گلبرگ ڈرین کا دورہ کیا, ڈائریکٹر گلبرگ سہیل قادر چیمہ نے ایم ڈی واسا کو ڈیسلٹنگ آپریشن کے متعلق بریفنگ دی
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا غفران احمد نے ڈاون سٹریم سے اپ سٹریم تمام ڈرینز کی ڈیسلٹنگ کی ہدایات دیں۔ تمام ڈرینز کے ڈیسلٹنگ شیڈول میں عوامی نمائندوں کو شامل رکھا جائے۔ اڈیسلٹنگ آپریشن کو مزید موثر انداز میں یقینی بنانے کی ہدایات۔ ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام ڈائریکٹر کو ٹیوب ویلز پر کلورینیش کو از خود مانیٹر کرنے کی ہدایات دیں۔
اس کے علاوہ تمام ٹیوب ویلز پر سٹاف کی حاضری کو چیک کرنے کے لے ٹیمیں تشکیل , پانی کے اوقات کار میں صارفین تک پانی کی ترسیل کو یقینی بنانے کی ہدایات ۔ ایم ڈی واسا غفران احمد کا مزید بارشوں کے پیش نظر پیشگی انتظامات کی ہدایات بھی کیں۔
تمام ڈسپوزل اسٹیشنز پر سکرینوں کو صاف رکھا جائے۔ جنریٹرز کو اسٹینڈ بائے رکھنے اور فیول کی فراہمی کو یقینی رکھا جائے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد کی عوام الناس سے ڈرین اور سیوریج لائنوں میں کوڑا کرکٹ نہ پھینکنے کی اپیل۔ ڈرین لائنز کے ملحقہ علاقوں میں آگہی فلیکس لگانے کی ہدایات ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے احکامات۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بیساکھی : 3 ہزار بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
اپریل 15, 2024 -
شین ژین یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول
اپریل 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔