غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس

0
74

پاکستان ٹوڈے: اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت, عدالت نے تین سال سزا کا حکم سنا دیا

ظہور احمد تفصیلات کے مطابق ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا, آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا, جج طاہر عباس سپرا نے سزا سنائی, پولیس ملازم غیر ملکی سفارتکار سے ملاقات کی پلاننگ کررہاتھا۔

پولیس ملازم ملکی سلامتی سے متعلق معلومات اور دستاویزات غیر ملکی ایجنٹ کے حوالہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ اے ایس آئی ظہور احمد کے خلاف 13دسمبر2021 کو ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کیاگیا، اے ایس آئی ظہوراحمد کی 22 جنوری 2022کو ضمانت منظور کی گئی تھی۔

مصنف

Leave a reply