پیرس اولمپکس میں عمدکارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےقومی ہیرو ارشد ندیم پر انعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہے۔
پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروکرنےوالےاور44سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل جیتنےوالےقومی ہیروکےاعزاز میں مختلف تقاریب کاانعقادکیاجارہاہےوہاں فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ بھی جاری ہے۔
میڈل جیتنےکےبعدپہلےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےدس کروڑانعام کاچیک پیش کیااورایک عددگاڑی بھی دی،پھروزیراعظم پاکستان نےپندرہ کروڑروپےکاانعام بھی دیااس کےبعدسندھ حکومت نےبھی پانچ کروڑ کاانعام دیا۔
فخرپاکستان ارشد ندیم کے یونٹ واپڈا لیسکو نے ان کے لیے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
ذرائع کےمطابق لیسکوافسران نے ارشد ندیم کو 18 ویں گریڈ سے ترقی دینے کے معاملے کو کمیٹی میں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ارشد ندیم اس وقت لیسکو میں 18 ویں گریڈ میں مستقل ملازم ہیں۔
ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
جنوری 22, 2025وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
جنوری 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شاہین آفریدی نےکوچ سےمعافی کیوں مانگی؟
جولائی 12, 2024 -
ایکس بندش کے خلاف صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت
مارچ 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔