مصر:(پاکستان ٹوڈے) فرعون ثانی کا 3400 سال پرانا مجسمہ واپس مصر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق فرعون ثانی رعمسیس کا 3 ہزار 400 سال پرانا مجسمہ مصر واپس پہنچ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق تین دہائی قبل مصر سے چوری کیا گیا قیمتی تاریخی مجسمہ 2013 میں لندن کی گیلری میں فروخت کیلئے دیکھا گیا تھا۔11 سال میں مجسمہ کئی ممالک سے ہوتا ہوا سوئٹزرلینڈ پہنچا اور سوئس حکام کے تعاون سے واپس مصر کو مل گیا۔ رعمسیس کی ابتدائی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں،خاص طورپر اس کی تاریخ پیدائش کے بارے میں حتمی طور پرکچھ نہیں کہا جا سکتا، البتہ خیال کیا جاتا ہے.
کہ رعمسیس 1303 ق م میں پیدا ہوا اور اس کا باپ سیٹی اول تھا، جو رعمسیس دوم کے دادا رعمسیس اول کی سلطنت مصر کے انیسویں سلسلۂ شاہی کا دوسرا فرعون تھا۔ غالب امکان یہی ہے کہ رعمسیس دوم تقریباً24 برس کی عمر میں تخت پر بیٹھا تھا۔
امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:ڈونلڈٹرمپ نےاہم فیصلہ کرلیا
ستمبر 13, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے9ماہ مکمل
جولائی 8, 2024 -
بشریٰ بی بی کورہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔