
سموگ کے سائے شہرقائد کی طرف بھی بڑھنے لگے۔فضائی آلودگی نے کراچی کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی۔
کلائمیٹ ایکشن سینٹر کے مطابق پٹرول سے متعلق آلودگی میں فضائی معیار خراب ہونے میں 60 سے 70 فیصد گاڑیوں کے دھواں کا حصہ ہے۔روشنیوں اور ساحلوں کے شہر کا فضائی معیار سردیوں میں 300سے اوپر چلا جاتا ہے۔
نجی اداروں کی جانب سے شہر قائد میں نصب ایئرکوالٹی مانیٹرکے اعدادوشمارکے مطابق ہاکس بے، پی سی ایچ ایس کاایئرکوالٹی انڈیکس 150 سے زائد لائٹ ہاؤس اور صدر کے اطراف ایئرکوالٹی انڈیکس 130 سے زائد،اورنگی ٹاؤن کا ایئرکوالٹی انڈیکس بھی100 سے زائد رہا۔
ماہرین کے مطابق ہوا کے خراب معیار کے سبب ہرشہری کی اوسطاً چار سال کی زندگی کم ہورہی ہے، عارضی سبز لاک ڈاون فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے ناکافی ہے ،گاڑیوں سے پاک شہری زون بنانے کی اشد ضرورت ہے۔
سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری
اپریل 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مخصوص نشستوں کے حلف کا معاملہ
مارچ 18, 2024 -
رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری
فروری 17, 2025 -
فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
ستمبر 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔