فلسطین میں اسرائیلی درندگی اور وحشیانہ کاروائیوں کے خلاف پنجاب میں قرارداد جمع

0
120

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ نون کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی

یہ ایوان فلسطین میں اسرائیلی درندگی اور وحشیانہ کاروائیوں پر سراپا احتجاج ہے ، اسرائیل نے ظالم کی انتہا کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پامالیوں کی انتہا کر دی ہے

فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت کی نسل کشی کے مترادف ہے ، فلسطینیوں کا قتل عام ہر صورت روکنا ہوگا

عالمی برادری فلسطین میں جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں

Leave a reply