فوادخان بالی ووڈ فلم’بھول بھلیاں‘3میں جلوہ گرہونگے

0
67

پاکستان کےمشہوراداکارفوادخان بالی ووڈکی کامیڈی وہاررفلم’بھول بھلیاں‘3میں جلوہ گرہوں گے۔
بھارتی میڈیاکی جانب سےدعویٰ کیاجارہاہےکہ انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’بھول بھلیاں‘3کےفلمسازنےفوادخان سےرابطہ کیاہے۔فلم میں فواد خان، بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اور اداکار کارتیک آریان کے ہمراہ مختصر کردار میں نظر آئیں گے۔
فوادخان کی بالی ووڈمیں واپسی پربھارتی مداح خوشی سےجھوم اُٹھےہیں۔فلم رواں سال ہندومذہبی تہواردیوالی پرریلیزہوگی۔
یادرہےکہ اس سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ فواد خان تقریباََ 8 سال بعد بالی ووڈ فلموں میں واپسی کرنے والے ہیں۔

Leave a reply