فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ کے مقدمہ کا معاملہ

0
127

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فواد چودھری کو ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔

فواد چوہدری کو جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھیم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف 9 مئی واقعات میں درج 2 مقدمات کا معاملہ، جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے کیسز پر سماعت کی۔

بانی پی ٹی آئی ،شاہ محمود قریشی کیجانب وکیل سردار مصروف عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کیسز کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کی، بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف تھانہ ترنول میں دو مقدمات درج ہیں

Leave a reply