قومی اسمبلی: ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز، ڈیجیٹل میڈیا کے لیے مشکلات بن گئی

0
94

پاکستان ٹوڈے: ٹک ٹاکرزیوٹیوبرز کا پارلیمنٹ داخلہ بند، نوٹیفکیشن جاری, ٹک ٹاکرز یوٹیوبرز پر گیٹ نمبر ایک سامنے بھی جمع ہونے پر پابندی۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکرز یوٹیوبرز اور میڈیا نمائندوں پر وی آئی پی گیلریز کے باہر سیاسی رہنماؤں کو روکنے پر پابندی، پارلیمنٹ سیکیورٹی کو اراکین پارلیمنٹ کے لیے گیٹ نمبر ایک کو کلیئر رکھنے کے احکامات جاری

میڈیا کو گیٹ نمبر ایک پر میڈیا باکس میں انٹرویوز کرنے کی اجازت ہے,سینیٹ کے پاس پر قومی اسمبلی گیلری میں داخلہ ممنوع, قومی اسمبلی گیلری پاس والے وزیٹرز کو سیکیورٹی کلیئرنس اور کارڈ چیک کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی۔

Leave a reply