قومی اسمبلی کااجلاس طلب:8نکاتی ایجنڈاجاری

0
21

قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا،اجلاس کا8نکاتی ایجنڈابھی جاری کر دیاگیا۔
قومی اسمبلی کے8نکاتی ایجنڈےمیں حیدرآبادایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کےلئے بندش پرتوجہ دلاؤنوٹس پربات ہوگی،اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دستیابی پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Leave a reply