قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات ” پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے درخواستیں طلب کرلیں

0
86

پاکستان ٹوڈے: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے، خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ‘سید نیر حسین بخاری۔

قومی اسمبلی کے لیئے 40 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے 30 ہزار روپے کا،بنک ڈرافٹ منسلک کیا جائے

درخواستیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ہونگی، پی پی بنک ڈرافٹ بنام پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز ہوگا۔

درخواستیں بلاول ہاوس کراچی ‘ یا ہاوس میں 1یک اسٹریٹ 85 ایمبیسی روڈ اسلام آباد کے پتے پر ارسال کی جائیں۔ ‘سید نیر حسین بخاری کی ہدایت

مصنف

Leave a reply