لاہور:امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت

0
118

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کی ایک اور موبائیل فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔

فرار ہونے سے پہلے ملزم ہارون نے فائرنگ بھی کی، فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچنے سے ہارون موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

لال جیکٹ میں ملبوس شوٹر ہارون کو جائے وقوعہ سے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ لاہور مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave a reply