لاہورمیں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا پہلا لبلبے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ میں لاہور پی کے ایل آئی میں پاکستان کا پہلا سپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ بھی کیا گیا
لاہور راولپنڈی کے 31 سالہ عزیر بن یاسین نے مرنے کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی ، لاہور سپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ میں عطیہ کردہ جگر کا ایک حصہ لاہور کے 50 سالہ عتیق الرحمن کو لگایا گیا،
لاہور سپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ میں عطیہ کردہ جگر کا دوسرا حصہ کوہاٹ کے 6 سالہ ہمدان کو لگایا گیا، لاہور عطیہ کردہ لبلبہ لاہور کے 23 سالہ حسنین کو لگایا گیا، لاہور عطیہ کردہ اعضاء سے پی کے ایل آئی میں تین افراد کی جان بچائی گئی
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کا سب سے مہنگااور سستا شہر کون سا ہے؟
جون 21, 2024 -
انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ
مارچ 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔