لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں۔ کی عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں۔
عیدالفطر کے اجتماعات خصوصاً مساجد اور امام بارگاہوں کے لئے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ چاند رات اور عیدالفطر پرپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے چوکس رہیں۔ مارکیٹوں، بازاروں اور شاپنگ سنٹرز میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے۔
سینئر پولیس حکام چاند رات اور عیدالفطر پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے فیلڈ میں موجود رہیں۔ امن عامہ کیلئے پولیس کو محنت اور جانفشانی سے کام کرنا ہو گا۔ وضع کردہ سکیورٹی پلان پر ہر صورت عملدرآمد ہونا چاہیئے۔
وزیراعلی کی ہدایت پر پنجاب بھر کی آرکیالوجی سائٹس عید کی چھٹیوں میں کھلی رہیں گی, ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی پنجاب ظہیر عباس ملک کی طرف سے احکامات جاری.۔
شہری عید کی چھٹیوں کے دوران تمام تاریخی مقامات کی سیر کرسکتے ہیں، محکمہ آثار قدیمہ نے تمام ضرروی انتظامات کر لئے ہیں۔
پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔