لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی سپریم کورٹ کےجج تعینات

0
13

لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی کوسپریم کورٹ کاجج تعینات کردیا گیا، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزارت قانون کےنوٹیفکیشن کےمطابق جسٹس علی باقرنجفی کو لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تعینات کیا گیا۔حلف برداری کےبعدجسٹس علی باقرنجفی کوسپریم کورٹ جج تصورکیاجائےگا۔
صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
یادرہےکہ11اپریل کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کےاجلاس میں جسٹس باقرنجفی کوسپریم کورٹ لانےکی منظوری دی گئی تھی۔

Leave a reply