لاہور شہر میں مختلف مقامات پر بوندا باندی

0
90

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور شہر میں وقفہ وقفہ سے ہلکی و تیز بارش شروع ، جسکی وجہ سے مو سم ٹھنڈااور خو شگوار ہو گیا

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر ایم ڈی واسا غفران احمد نے واسا لاہور کو متحرک رہنے کے احکامات دے دیے, تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو مکمل فعال رکھنے کی ہدایات

تمام جنریٹرز کو اسٹینڈ بائی رکھا جائے ۔ بارش زیادہ ہونے کی صورت میں تمام انڈر پاسز اور مرکزی شاہراہوں کو فوری کلیئر کرنے کی ہدایات.

Leave a reply