لاہور: شہر میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی اور جھپٹا مارنے کی نان سٹاپ وارداتیں جاری

0
45

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) راواں سال کے ساڑھے چار ماہ میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی اور جھپٹا مارنے کی52587واردتیں رپورٹ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 2023کے ساڑھے چار ماہ میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی اور جھپٹا مارنے کی 58762وارداتیں رپورٹ

رواں سال ڈکیتی کی 22وارداتیں جبکہ سال 2023میں ڈکیتی کی 43وارداتیں رپورٹ، رواں سال راہزنی کی 5161وارداتیں جبکہ سال 2023میں راہزنی کی 9267وارداتیں رپورٹ ۔

رواں سال جھپٹا مارنے کی 5127وارداتیں جبکہ سال 2023میں جھپٹا مارنے کی 7531وارداتیں رپورٹ ، رواں سال نقب زنی کی 1917وارداتیں جبکہ سال 2023میں نقب زنی کی 2456وارداتیں رپورٹ ۔

رواں سال متفرق چوری کی 40360وارداتیں جبکہ سال 2023میں متفرق چوری کی 39464وارداتیں رپورٹ ، انویسٹی گیشن ، آپریشن و آرگنائرڈ کرائم یونٹ کی ٹیمیں 10فیصد ملزمان کو بھی گرفتار نہ کر سکیں، شہری اپنی وارداتوں کے لیے تھانوں میں خوارہ وتے رہے ، تفتیشی افسران لمبی تان کر سوگئے ۔

Leave a reply