
(پاکستان ٹوڈے) لاہور قلندرز کی جانب سے رسی وین ڈر ڈسن آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے
رسی وین ڈر ڈسن میچ کے فوری بعد واپس روانہ ہو جائیں گے ، رسی وین ڈر ڈسن 8 میچز کے لیے دستیاب تھے۔
رسی ون ڈر ڈسن نے 6 میچز میں 300 رنز 75 کی اوسط سے بنائے، رسی وین ڈر ڈسن نے پشاور زلمی کے خلاف 104 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، لاہورقلندرز کا ایک میچ واش آؤٹ ہو گیا تھا
رضوان آؤٹ،شاہین آفریدی ون ڈےٹیم کےکپتان مقرر
اکتوبر 21, 2025پی سی بی کانیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ
اکتوبر 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عمران خان کاذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت سےرجوع
اکتوبر 21, 2024 -
26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:بلاول بھٹوکی مولاناسےاہم ملاقات
اکتوبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©