لاہور قلندرزآج ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے

0
190

(پاکستان ٹوڈے) لاہور قلندرز کی جانب سے رسی وین ڈر ڈسن آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے

رسی وین ڈر ڈسن میچ کے فوری بعد واپس روانہ ہو جائیں گے ، رسی وین ڈر ڈسن 8 میچز کے لیے دستیاب تھے۔

رسی ون ڈر ڈسن نے 6 میچز میں 300 رنز 75 کی اوسط سے بنائے، رسی وین ڈر ڈسن نے پشاور زلمی کے خلاف 104 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، لاہورقلندرز کا ایک میچ واش آؤٹ ہو گیا تھا

Leave a reply