لاہور: میو ہسپتال میں زیر علاج 32 سالہ ذہنی مریض اغوا ہوگیا

0
43

پاکستان ٹوڈے: گوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی

تفصیلات کے مطابق پشاور کے  رہائشی 32 سالہ علی رضا کو والدہ علاج کے لیے میو ہسپتال لائی تھی, دوران علاج علی رضا ہسپتال سے غائب ہوگیا۔

مغوی علی رضا کی والدہ نسرین بی بی اور بہن علی رضا کو خود تلاش کررہے ہیں، علی رضا کی والدہ اور بہن کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے  اپیل

Leave a reply