لاہور میں بادلوں کی انٹری محکمہ موسمیات کی آج بارش کی پیشگوئی

0
43

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایم ڈی واسا غفران احمد کی واسا لاہور کو پیشگی الرٹ رہنے کی ہدایات

تمام سٹاف و مشینری مکمل الرٹ رہیں، تمام جنریٹرز کو اسٹینڈ بائی اور فعال رکھا جائے ، ایم ڈی واسا کی افسران کو ہدایت، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کی سکرینوں کو مکمل صاف کرنے کی ہدایات

Leave a reply