لاہور میں رات گئے ٹریفک حادثہ

0
45

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) ریسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ واپڈا ٹاؤن فیز ون کے قریب گاڑی دیوار سے ٹکرا گئی،

کارسوار بزرگ شہری کو بچاتے ہوئے دیوار سے ٹکرایا، عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کار بزرگ شہری کو بچاتے ہوئے بے قابو ہوئی، عینی شاہدین

گاڑی میں موجود ایک شخص شدید زخمی جیسے قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

مصنف

Leave a reply