لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار تین بھائیوں کی ضمانت منظور کرلی

0
66

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم محمد وقاص ،ولید رضا اور فیضان کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی

عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں, درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی، جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤکا مقدمہ تھانہ سرور روڑ پولیس نے درج کررکھا ہے۔

Leave a reply