مجتبی شجاع الرحمن: 208 ارب روپے کا ضمنی بجٹ کہاں استعمال ہوا

0
79

208 ارب روپے کا ضمنی بجٹ کہاں استعمال ہوا وزیر خزانہ نے حقائق بتا دیئے، اپوزیشن نے یہ رقم رجیم چینج میں استعمال کا الزام عائد کیا تھا۔

208 ارب کا بجٹ گندم کی مد میں استعمال ہوا وزیر خزانہ، اپوزیشن کو بجٹ پڑھنا نہیں آتا کیا۔

12 کروڑ وزیر اعظم کے سب افس کی سیکورٹی الات کے لیے استعمال ہوئے ؟ صحافی کا سوال، ایسی کوئی بات نہیں صوبائی وزیر خزانہ کا جواب۔

Leave a reply