محکمہ اینٹی کرپشن چکوال نے نائب تحصیلدار سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا

چکوال: (عبدالغفار پارس) ضلع چکوال میں بہت بڑی گرفتاری،محکمہ اینٹی کرپشن نے سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا۔
نائب تحصیل دار محکمہ مال چکوال سردار نجف حمید لطیفال جو کہ سابق صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر وغیرہ کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں درج مقدمہ نمبر 16/23 میں نامزد تھے.
اور انہوں نے عبوری ضمانت کروا رکھی تھی،جس پر سماعت آج سپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی علی نواز بھکر کی عدالت میں ہوئی،
عدالت کی جانب سے سردار نجف حمید لطیفال کی ضمانت منسوخ کئے جانے پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن چکوال ناصر عزیز خان کی قیادت میں محکمہ اینٹی کرپشن چکوال کی ٹیم نے سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت
اپریل 20, 2024 -
میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
مارچ 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔