محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرپیش گوئی

0
61

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مغربی ہواوں کا ایک اورسلسلہ 16اپریل کو جنوب مغربی بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا

اس سسٹم کے زیراثر17اپریل کی رات تا 18اپریل کراچی میں گرج چمک کےساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے، کراچی کے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے.

دیہی سندھ کے اضلاع جیکب آباد،کمشور،شکارپور،گھوٹکی،قمبرشہدادکوٹ،جامشور، نوشہروفیروز،سانگھڑ،مٹیاری،حیدرآباد،ٹنڈومحمد خان،ٹنڈوالہیار،میرپورخاص،ٹھٹھ،عمرکوٹ اوربدین میں بھی گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں منگل کو موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے، منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے۔

Leave a reply