محکمہ موسمیات کی آج سےبارشوں کی پیشگوئی

0
39

چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ۔ ملک بھر میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی۔ کراچی میں بارش کب ہوگی؟

محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جون کو بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہوں گی۔

اورآج سے یکم جولائی کے دوران شہر قائد کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ آج ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply