محکمہ موسمیات کی یکم جون سےبارشوں کی پیشگوئی

0
37

پاکستان ٹوڈے: قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کو محکمہ موسمیات نےنوید سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے یکم جون سےملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشےکا الرٹ جاری ۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق یکم جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں متوقع ہیں۔

این ڈی ایم اے نےاس حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، تاہم سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں بدستور گرمی رہےگی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

Leave a reply