مریم اورنگزیب زیب کو سینئر صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ

0
83

(پاکستان ٹوڈے) مریم اورنگ زیب کے پاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، انوائرمنٹ، جنگلات کی وزارتیں ہوں گی

عظمیٰ بخاری انفارمیشن اینڈ کلچر کی وزیر ہوں گی، عاشق حسین کرمانی کو محکمہ زراعت کی وزارت دی جائے گی، کاظم پیرزادہ کو محکمہ آبپاشی کی وزارت دی جائے گی، رانا سکندر حیات کو سکول ایجوکیشن کی وزارت دی جائے گی۔

چوہدری شافع حسین کو محکمہ انڈسٹریز کی وزارت دی جائے گی، شیر علی گورچانی کو مائنز اینڈ منرل کی وزارت دی جائے گی، صوبائی کابینہ میں پہلی بار سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے کو وزیر بنایا جائے گا

رمیش سنگھ آڑورہ کو منارٹیز کی وزارت دی جائے گی، طاہر خلیل سندھو کو ہیومن رائٹس کی وزارت دی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کی وزارت دی جائے گی

خواجہ عمران نذیر کو محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی وزارت دے جائے گی، ذیشان رفیق کو محکمہ بلدیات کی وزارت دی جائے گی

صہیب برتھ کو محکمہ مواصلات کی وزارت دی جائے گی، فیصل کھوکھر کو محکمہ کھیل کی وزارت دی جائے گی.

Leave a reply