مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی

0
16

صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔
سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 2569 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply