مسلم لیگ نون کی حکومت بنتے ہی پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی

0
75

پی ٹی آئی لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے دوران الیکشن کیمپین مریم نواز صاحبہ کے بارے میں انتہائی نازیبہ الفاظ استعمال کیے ۔ جو کہ کسی بھی خاندانی اور مُہذب معاشرے کے فرد کو زیب نہیں دیتے ۔

مسلم لیگ ن کی حکومت بنتے ہی ان کو یہ خوف پیدا ہو گیا کہ انہوں نے یہ الفاظ غلط استعمال کیے تھے ۔ اور باضابطہ طور پر اپنی بد زبانی کی معافی مانگی لی۔

مصنف

Leave a reply