مسلم لیگ ن لاہورکے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

0
74

(پاکستان ٹوڈے) مسلم لیگ نکی لاہورکے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کی والدہ کی نمازجنازہ آج بوقت نماز مغرب ساڑھے چھ بجے مسجد اوقافاف شاہ کمال میں ادا کی جائیگی۔

مسلم لیگ ن لاہورکے مرکزی نائب صدر حمزہ شہبازکی توصیف شاہ سے تعزیت، لاہور صدرملک سیف کھوکھر،خواجہ عمران نذیراورخواجہ احمد حسان کی تعزیت ،رکن قومی اسمبلی رابعہ نسیم فاروقی کی بھی سید توصیف شاہ  سے اظہارتعزیت

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ برائے سیاسی امور زیشان ملک کی توصیف شاہ سےتعزیت

Leave a reply