ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

0
253

ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان ٹوڈے: پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اسلام یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کررہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں رواں ٹورنامنٹ میں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں دونوں کو فتح حاصل ہوئی۔
پاکستان ٹوڈے کے مطابق اسلام آباد میں یونائیٹڈ نے اپنے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دی تھی جبکہ ملتان سلطانز نے اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف فتح حاصل کی تھی۔

دونوں ٹیمیں آج کا میچ جیت کر جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے پُر امید ہیں۔

Leave a reply